The story of the spy (part 1)
ایک آدمی جو اسرائیل سے ٹرینگ لیتا ہے ، پشتو سیکھتا ہے ، سارے طور طریقے سیکھتا ہے ، جب مکمل ٹرینڈ ہو جاتا ہے ، تو افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوتا ہے ، پاکستانی پشتون لباس میں ، پشتو پٹھانوں کی طرح بولتا ہے ، لباس انہی کی طرح پہنتا ہے ، نسوار تک رکھتا ہے ، قہوہ پیتا ہے ، کباب کھاتا ہے ، پاکستانی شناختی کارڈ رکھتا ہے ، حلیئے سے بھی پاکستانی لگتا ہے ، اور یہاں کام کرنا شروع کر دیتا ہے ، خود کش حملے کرواتا ہے ، پہلے موجود ایجنٹوں کے ساتھ رابطے کرتا ہے ۔ - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - A man who is trained in Israel, learns Pashto, learns all the ways, when he is fully trained, he enters Pakistan through Afghanistan, Pakistani Pashtun dresses, speaks like Pashto Pathans, dress the same He wears like, puts on snuff, drinks coffee, eats kebabs, holds a Pakistani identity card, looks like a Pakistani even in costume, and starts working here, commits suicide at...









Comments
Post a Comment